علی ع کی نافرمانی، رسول کی نافرمانی ہے
علی علیہ السلام کی نافرمانی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی نافرمانی ہے۔
علامہ حاکم نیشاپوری اپنی کتاب مستدرک علی الصحیحین میں حضرت ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ سے حدیث نقل کرتے ہیں کہ
قال رسول الله ص
⬅️من اطاعنی فقد اطاع الله
⬅️ومن عصانی فقد عصى الله ومن ⬅️اطاع علیا فقد اطاعنی
⬅️ومن عصى علیا فقد عصانی
ترجمہ👇🏿👇🏿👇🏿👇🏿👇🏿
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے فرمایا:
1️⃣جس نے میری اطاعت کی اس نے اللہ کی اطاعت کی۔
2️⃣جس نے میری نافرمانی کی اس نے اللہ کی نافرمانی کی۔
3️⃣جس نے علی کی اطاعت کی اس نے میری اطاعت کی۔
4️⃣جس نے علی کی نافرمانی کی اس نے میری نافرمانی کی۔
مستدرک حاکم نیشاپوری
📋✒️ اس حدیث کو علامہ حاکم نیشاپوری اور علامہ شمس الدین ذھبی دونوں نے صحیح کہا ہے۔
🛑سوال: جب علی علیہ السلام کی مخالفت رسول اللہ کی مخالفت ہے تو جمل صفین والوں نے اس حدیث پر کیوں عمل نہیں کیا؟؟؟
🛑سوال: اگر کوئی کہے کہ جمل و صفین والوں کی طرف سے مخالفت ان کا اجتہاد تھا تو کیا رسول اللہ کی مخالفت میں کسی کا اجتھاد چلے گا؟
🛑سوال: اگر کسی نے یہ کہا کہ رسول اللہ ص کی مخالفت میں بھی اجتھاد چلتا ہے تو پھر ابوجھل اور ابو لہب کے بارے کیوں اجتہاد کا فتویٰ نہیں دیا جاتا؟؟
جرات ہے تو کہہ دیں کہ ابو لہب وابوجہل سمیت کفار مکہ نے بھی رسول کی مخالفت کرکے اجتھاد کیا اور اللہ سے اجر بھی پایا۔