سید ابوعماد حیدری

اہل سنت اور وھابیت کے شبھات کے جوابات، مذھب اہل بیت کی حقانیت ، کتب سے سکین پیجز

سید ابوعماد حیدری

اہل سنت اور وھابیت کے شبھات کے جوابات، مذھب اہل بیت کی حقانیت ، کتب سے سکین پیجز

آخرین نظرات

⬅️جب بھی اللہ کے دشمنوں سے برائت کا اعلان شیعہ کرتے ہیں تو انجنئیر مرزا صاحب سمیت بہت سارے اہل سنت کہتے ہیں کہ لعن طعن کا کام رافضیوں کا ہے۔ اور اسی لعنت کے مسئلے کی وجہ سے رافضیوں کو گالیاں دی جاتی ہے۔

⬅️اب ایک ایسی روایت جس کی سند سو فیصد صحیح ہے اور اہل سنت علماء نے اس روایت کو نہ فقط صحیح کہا ہے بلکہ بخاری اور مسلم کے شرائط کے مطابق صحت کا حکم لگایا ہے۔

🛑روایت کے الفاظ ملاحظہ ہوں جس میں لکھا ہے کہ حضرت عائشہ نے کہا:

*لعن الله عمرو بن العاص فانه زعم لی انه قتله بمصر*

👈 *اللہ تعالیٰ کی لعنت ہو عمرو بن عاص پر👉 کیونکہ وہ میرے بارے میں گمان رکھتا ہے کہ وہ مجھے مصر میں قتل کرے گا۔*
📓مستدرک علی الصحیحین للحاکم نیشاپوری حدیث 6744

نوٹ:👇👇👇
1️⃣ جس نے لعنت بھیجی ہے وہ رسول اللہ کی بیوی ہے جس سے دین کے مسائل لینے کا حکم اہل سنت کے مطابق خود رسول اللہ نے دیا ہے۔

2️⃣جس پر لعنت کی گئی ہے وہ اھل سنت کے ہاں صحابی اور رضی اللہ ہے۔ جس نے صلح حدیبیہ کے بعد اسلام لانے کا اظہار کیا تھا۔

3️⃣یہ بھی یاد رکھیں کہ اسی روایت میں لکھا ہے کہ عمرو بن عاص قتل کرنے کا پلین بناتا تھا کس کو؟؟ خود ہی روایت میں دیکھ لیں۔

4️⃣اہل سنت اللہ کو حاضر ناظر جان کر بتائیں کہ کیا اب بھی عمرو بن عاص ہدایت کا ستارہ ہے اور جنتی ہے؟

5️⃣ اس روایت سے یہ بات واضح ہوگئی اللہ کے دشمنوں کا نام لے کر لعنت کرنا حضرت عائشہ کی تعلیمات میں سے ہے۔

6️⃣نواصب کے تمام نام نہاد مناظرین اپنے قلم اٹھائیں اور اس روایت کی سند پر اشکال کرکے دکھائیں۔

7️⃣ اس روایت کو اہل سنت کے امام حاکم نیشاپوری اور علامہ ذھبی نے بخاری اور مسلم کے شرائط پر صحیح کہا ہے۔

🌹سید ابو عماد حیدری🌹

موافقین ۰ مخالفین ۰ 22/03/25

نظرات  (۰)

هیچ نظری هنوز ثبت نشده است

ارسال نظر

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی