فاطمہ زھرا عقل کھو گئی تھی، (العیاذ باللہ)
حضرت زھرا عقل کھو گئی تھی
استغفر اللہ نقل کفر کفر نباشد
یا رسول اللہ❗ آپ کی بیٹی آج بھی مظلوم ہیں۔ نہ فقط آپ کی وفات کے بعد جھٹلائی گئیں بلکہ آج بھی مفتی حضرات بی بی کی شان میں گستاخیاں کرتے رہتے ہیں
⬅️حضرت زهراء (س) کی شان میں وھابی عالم کی گستاخی
وھابی مفتی •ابن عثیمین•🎅🏿 اہل سنت کے ہاں ٹاپ آف دی لسٹ علماء میں سے ہے۔ ابن عثیمین نے صحیح مسلم کی شرح کی ہے کہ جو شرح صحیح اور التعلیق علی صحیح مسلم کے نام سے موجود ہے۔
⬅️ابن عثیمین نے حضرت ابوبکر کا دفاع کرتے ہوئے لکھا ہے کہ
🛑اللهم اعف عنها، والا فان ابابکر رضی الله عنه ما استند الی رای، وانما استند الی نص،و کان علیها ان تقبل قول النبی علیه الصلاة و السلام : " لا نورث،ما ترکنا صدقة "، ولکن عند المخاصمة لا یبقی للانسان عقل یدرک به ما یقول او ما یفعل او ما یتصرف فیه،فنسال الله ان یعفو عنها عن هجرتها خلیفة رسول الله صلی الله علیه و علی آله وسلم.
🛑ترجمہ:
خدا فاطمه کو بخش دے،ابوبکر نے اپنی رائے اور نظر سے استدلال نہیں کیا ہے بلکہ پیغمبر کی حدیث سے استدلال کیا ہے۔ فاطمه پر واجب تھا کہ پیغمبر کی حدیث کو قبول کرتی۔
لیکن بحث و مخاصمه کے دوران انسان عقل کھو بیٹھتا ہے که جس سے اسے پتہ چلے کہ وہ کیا کرتا ہے اور کیا کہتا ہے۔ پس ہم خدا سے دعا کرتے کہ فاطمه کے اس فعل کوبخش دے کہ جو انہوں نے ابوبکر سے بات کرنا چھوڑ دی تھی۔
حوالہ:
📓التعلیق علی صحیح مسلم،ج9،ص78 ط مکتبة الرشد
اھل سنت سے ھمارا سوال:
1️⃣کیا یہ بی بی فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا کی توھین نہیں؟
2️⃣کیا رسول اللہ کی اس عظیم بیٹی نے گناہ کیا تھا؟؟کہ جس کی بخشش کے لئے آپ کا مفتی دعا کرتا ہے۔
3️⃣کیا بی بی فاطمہ زھراء نے ناحق مطالبہ کیا تھا؟؟
4️⃣کب تک اپنے خلفاء کے دفاع میں اھل بیت کی گستاخیاں کرتے رہو گے؟؟
🛑اس میسیج کو اتنا شئیر کریں تاکہ ہر سنی کو پتہ چلے کہ اس کے مفتی، اھل بیت کے کتنے گستاخ ہیں۔
🌹سید ابو عماد حیدری🌹