سید ابوعماد حیدری

اہل سنت اور وھابیت کے شبھات کے جوابات، مذھب اہل بیت کی حقانیت ، کتب سے سکین پیجز

سید ابوعماد حیدری

اہل سنت اور وھابیت کے شبھات کے جوابات، مذھب اہل بیت کی حقانیت ، کتب سے سکین پیجز

آخرین نظرات

بخاری کی اہل بیت سے دشمنی:

Monday, 6 January 2020، 10:50 AM

بخاری کی اہل بیت سے دشمنی:

بخاری نے ابوہریرہ سے کہ جو دو یا تین سال رسول کا صحابی رہا ہے، ۴۴۶ احادیث نقل کی ہیں ، عبد اللہ بن عمر سے ۲۷۰ روایات ، عائشہ سے ۲۴۲ روایات، ابوموسی اشعری سے ۵۷ روایات اور انس بن مالک سے ۲۰۰ سے زیادہ روایات نقل کی ہیں جبکہ

مولا علی علیہ السلام کہ جو شہر علم کا دروازہ ہے سے فقط ۱۹ روایات اور بی بی فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا سے صرف ایک روایت نقل کی ہے، جبکہ امام حسن علیہ السلام ، زید بن علی ، امام صادق علیہ السلام ، امام موسی کاظم علیہ السلام ، امام علی رضا علیہ السلام ، امام محمد تقی جواد علیہ السلام ، امام علی نقی ھادی علیہ السلام اور امام حسن عسکری علیہ السلام سے کوئی ایک حدیث بھی نقل نہیں کی ہے۔ حالانکہ امام جواد ع ،امام ھادی ع اور امام حسن عسکری ع تنیوں کے تینوں بخاری کے ہم عصر تھے،

اسی لئے بعض غیر متعصب علما اہل سنت کا نظریہ ہے کہ بخاری ناصبیت کی لعنت سے خالی نہیں تھا،

موافقین ۰ مخالفین ۰ 20/01/06

نظرات  (۰)

هیچ نظری هنوز ثبت نشده است

ارسال نظر

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی