حاکموں کے قرب کے لئے اہل بیت ع کی دشمنی
Friday, 25 March 2022، 01:13 AM
حاکم نیشابوری صاحب«المستدرک علی الصحیحین» اهل سنت کے برجستہ عالم دین (المتوفی 405 هجری قمری) کی ایک کتاب «فضائل فاطمة الزهراء (س)ہے.
وہ اس کتاب کے مقدمہ میں لکھتے ہیں کہ
✍️«ہم اس زمانے میں ایسے حکمرانوں میں مبتلا ہوچکے ہیں جن کی قربت حاصل کرنے کے لیے لوگ اهلبیت علیهم السلام سے بغض کرتے ہیں، ان کی تنقیص کرتے ہیں اور ان کے فضائل و مناقب سے انکار کرتے ہیں»
🔷 حاکم نیشاپوری اس کتاب کی وجہ تالیف کے بارے میں لکھتے ہیں کہ:
✍️ « ایک دن فقها، قاضی اور ذمہ دار لوگ کی موجودگی میں ایک فقیہ نے امیر المومنین علی(ع) کی تنقیص کرنا شروع کی اور کہا :علی ع حافظ قرآن نہیں تھا!» نعوذ باللہ
اهل سنت کے اس عالم کی باتوں سے یہ سمجھ آتا ہے کہ اهل بیت (ع) سے دشمنی اور ان کے فضائل کا انکار اہل سنت کے فقھاء کے ہاں ایک معمول تھا۔
❁سید ابو عماد حیدری ❁✧
22/03/25