سید ابوعماد حیدری

اہل سنت اور وھابیت کے شبھات کے جوابات، مذھب اہل بیت کی حقانیت ، کتب سے سکین پیجز

سید ابوعماد حیدری

اہل سنت اور وھابیت کے شبھات کے جوابات، مذھب اہل بیت کی حقانیت ، کتب سے سکین پیجز

آخرین نظرات

حضرت سلیمان ع کی توھین

Saturday, 28 December 2019، 09:49 AM

👈اہل سنت ایک طرف سے صحیح بخاری کی صحت کے قصیدے سناتے ہیں دوسری طرف اس میں موجود روایات سے چشم پوشی کرتے ہیں۔👉

 

💪میں دعوے سے کہتا ہوں کہ آج تک کسی اہل سنت عالم نے منبر سے عوام کو بخاری کی یہ روایت نہیں سنائی ہوگی۔

 

تو چلو یہ خدمت ہم کر لیتے ہیں۔🤨

 

زیر نظر روایت پڑھیں اور اگر ہوسکے تو نزدیک تھانہ سے جناب بخاری پر توھین انبیاء کا ایف آئی آر بھی کٹوائیں۔

 

🔶روایت کچھ یوں ہے۔

 

📖حَدَّثَنِی مَحْمُودٌ ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ ، عَنْ ابْنِ طَاوُسٍ ، عَنْ أَبِیهِ ، عَنْ أَبِی هُرَیْرَةَ ، قَالَ :    قَالَ سُلَیْمَانُ بْنُ دَاوُدَ عَلَیْهِمَا السَّلَام : لَأَطُوفَنَّ اللَّیْلَةَ بِمِائَةِ امْرَأَةٍ تَلِدُ کُلُّ امْرَأَةٍ غُلَامًا یُقَاتِلُ فِی سَبِیلِ اللَّهِ ، فَقَالَ لَهُ الْمَلَکُ : قُلْ إِنْ شَاءَ اللَّهُ ، فَلَمْ یَقُلْ وَنَسِیَ فَأَطَافَ بِهِنَّ وَلَمْ تَلِدْ مِنْهُنَّ إِلَّا امْرَأَةٌ نِصْفَ إِنْسَانٍ ، قَالَ النَّبِیُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ : لَوْ قَالَ إِنْ شَاءَ اللَّهُ لَمْ یَحْنَثْ وَکَانَ أَرْجَى لِحَاجَتِهِ    .

 

ترجمہ

 

👈جناب ابوھریرہ 👉کہتے ہیں کہ

 

 🔲سلیمان بن داؤد علیہاالسلام نے فرمایا کہ آج رات میں اپنی سو بیویوں کے پاس ہو آؤں گا ( اور اس قربت کے نتیجہ میں ) ہر عورت ایک لڑکا جنے گی تو سو لڑکے ایسے پیدا ہوں گے جو اللہ کے راستے میں جہاد کریں گے۔👈 فرشتہ نے ان سے کہا کہ👈 ان شاءاللہ کہہ لیجئے لیکن انہوں نے نہیں کہا اور بھول گئے۔ 👈چنانچہ آپ تمام بیویوں کے پاس گئے لیکن ایک کے سوا کسی کے بھی بچہ پیدا نہ ہوا اور اس ایک کے یہاں بھی آدھا بچہ پیدا ہوا۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر ان شاءاللہ کہہ لیتے تو ان کی مراد بر آتی اور ان کی خواہش پوری ہونے کی امید زیادہ ہوتی۔

 

📚بخاری حدیث نمبر 5242

 

🔲لا حول و لا قوة الا باللہ

 

یہ ہیں جناب ابو ھریرہ سے نقل شدہ روایات

 

موافقین ۰ مخالفین ۰ 19/12/28

نظرات  (۰)

هیچ نظری هنوز ثبت نشده است

ارسال نظر

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی