سید ابوعماد حیدری

اہل سنت اور وھابیت کے شبھات کے جوابات، مذھب اہل بیت کی حقانیت ، کتب سے سکین پیجز

سید ابوعماد حیدری

اہل سنت اور وھابیت کے شبھات کے جوابات، مذھب اہل بیت کی حقانیت ، کتب سے سکین پیجز

آخرین نظرات

"ھم بھی اھل بیت سے محبت کرتے ہیں۔"پارٹ 1

ناصبیوں کا یہ نعرہ تو آپ نے سنا ہوگا کہ "ہم بھی اہل بیت سے محبت کرتے ہیں"۔

جب ناصبیوں کی گستاخیاں عوام کے سامنے پیش کی جاتی ہیں تو یہی نعرہ لگا کر اھل سنت کے عوام کو خاموش کرتے ہیں۔

اب ھم دکھانے جا رہے ہیں ان کی اھل بیت سے محبت!

اھل سنت کے ہاں بڑے مرتبے پر فائز عالم علامہ ابن جوزی اپنی کتاب "الموضوعات" میں لکھتے ہیں کہ:

والحسن بن علی صاحب العسکر ھو الحسن بن علی بن محمد بن موسیٰ بن جعفر ابو محمد العسکری۔۔۔۔۔۔۔ روی ھذا الحدیث عن آبائه ولیس بشئ

امام حسن عسکری علیہ السلام نے یہ روایت اپنے آبا و اجداد سے نقل کی ہیں، اس کی احادیث کی (اھل سنت کے ہاں) کوئی قیمت نہیں۔

📓الموضوعات لابن جوزی ص 415


❓جب تمہارے ہاں ابوھریرہ، انس بن مالک، معاویہ، عمرو بن عاص اور دیگر ناصبیوں کی نقل کردہ حدیث کو سر آنکھوں پر رکھی جاتی ہے اور اہل بیت کی احادیث کی کوئی اھمیت نہیں ہوتی، تو پھر کس منہ سے اھل بیت سے محبت کا دعویٰ کرتے ہو؟

سید ابو عماد حیدری

 

موافقین ۰ مخالفین ۰ 22/03/23

نظرات  (۰)

هیچ نظری هنوز ثبت نشده است

ارسال نظر

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی