سید ابوعماد حیدری

اہل سنت اور وھابیت کے شبھات کے جوابات، مذھب اہل بیت کی حقانیت ، کتب سے سکین پیجز

سید ابوعماد حیدری

اہل سنت اور وھابیت کے شبھات کے جوابات، مذھب اہل بیت کی حقانیت ، کتب سے سکین پیجز

آخرین نظرات

"ھم بھی اھل بیت سے محبت کرتے ہیں۔" پارٹ 2

"ہم بھی اہل بیت سے محبت کرتے ہیں"۔ ناصبیوں کے اس نعرے سے ھم نقاب اٹھاکر اس کے پیچھے چھپے گئے بغض اھل بیت علیھم السلام کو اھل سنت کے عام افراد کے سامنے پیش کرتے ہیں کہ ناصبی اس دور کے سب سے بڑے منافق ہیں، ان کے سینے آل محمد کے بغض سے بھرے پڑے ہیں۔

گزشتہ پوسٹ میں ھم نے ابن جوزی کا حوالہ دے کر کہا تھا کہ ابن جوزی نے امام حسن عسکری علیہ السلام کی روایات کو بے قیمت اور بے ارزش قرار دیا تھا

اب ھم دکھانے جا رہے ہیں ابن جوزی سے بھی بڑھ کر اہل سنت عالم کا اھل بیت علیھم السلام کے بارے میں موقف، جو نہ فقط اہل سنت کے ہاں ایک عالم ہیں بلکہ اہل سنت کے چار مذاھب میں سے ایک مذہب کے امام اور پیشوا ہیں!

1️⃣اھل سنت کے ہاں بڑے مرتبے پر فائز عالم، امام، محدث جناب احمد بن حنبل نے اپنی کتاب "الجامع فی العلل" میں لکھا ہے کہ:

وجعفر بن محمد ضعیف الحدیث، مضطرب

ترجمہ: امام جعفر صادق علیہ السلام ایک ضعیف اور اضطراب کا شکار راوی ہیں۔ العیاذ باللہ

📓الجامع فی العلل ومعرفۃ الرجال ص 37

2️⃣اسی طرح اھل سنت کے ایک اور عالم علامہ شیخ عبداللہ بسام لکھتا ہے کہ

 جعفر بن محمد الھاشمی وھو ضعیف

امام جعفر صادق علیہ السلام ضعیف راوی ہیں۔

📓 توضیح الاحکام فی بلوغ المرام ج 2 ص 575

⬅️ظالموں!  امام نہیں ماننا تو مت مانو، معصوم نہیں ماننا تو مت مانو، ان کی ولایت کو نہیں ماننا تو مت مانو، کم از کم ان کو راوی کی حد تک تو مان لو،

❓کیا اب بھی اھل بیت سے محبت کا دعویٰ کرو گے؟

⬅️اھل سنت علماء کے ان اقوال سے صاف پتہ چلتا ہے کہ اہل سنت نے مذھب اھل بیت علیھم السلام سے نہیں لیا ہے۔

سید ابو عماد حیدری

حنبل

موافقین ۰ مخالفین ۰ 22/03/23

نظرات  (۰)

هیچ نظری هنوز ثبت نشده است

ارسال نظر

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی