💠 امیرالمومنین حضرت علی علیه السلام رسول الله کی جان [2]
💠 امیرالمومنین حضرت علی علیه السلام رسول الله کی جان [2]
✍ جناب بخاری کے استاد ابوبکر ابن ابی شیبہ نے اپنی کتاب المصنف میں روایت نقل کی ہے کہ:
حَدَّثَنَا شَرِیکٌ، عَنْ عَیَّاشٍ الْعَامِرِیِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ شَدَّادٍ، قَالَ: قَدِمَ عَلَى رَسُولِ اللَّهِ (ص) وَفْدُ آلِ سَرْحٍ مِنَ الْیَمَنِ فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ اللَّهِ (ص): «لَتُقِیمُنَّ الصَّلَاهَ وَلَتُؤْتُنَّ الزَّکَاهَ وَلَتَسْمَعُنَّ وَلَتُطِیعُنَّ أَوْ لَأَبْعَثَنَّ إلَیْکُمْ رَجُلًا کَنَفْسِی، یُقَاتِلُ مُقَاتِلَتَکُمْ وَیَسْبِی ذَرَارِیَّکُمْ، اللَّهُمَّ أَنَا أَوْ کَنَفْسِی»، ثُمَّ أَخَذَ بِیَدِ عَلِیٍّ.
🔸رسول اللہ کے پاس یمن سے آل سرح کا ایک وفد آیا ، نبی کریم نے فرمایا یا نماز پڑھو گے زکوۃ دو گے احکام کو سنو گے اطاعت کروگے یا میں ایک ایسے شخص کو تمھاری طرف بھیجتا ہوں کہ جو میرا نفس ہے ، تمھارے جنگجوو سے وہ قتال کرے گا اور تمھارے اہل وعیال کو قیدی بنائے گا ، اے اللہ یا میں خود جاوں گا یا میرا نفس ، پھر علی علیہ السلام کا ہاتھ بلند کیا،
📗📔 کتاب : الکتاب المصنف فی الأحادیث والآثار : عبد الله بن محمد بن أبی شیبة الکوفی أبو بکر جلد : 6 صفحه : 369
▫️اسکن روایت:
🌐 https://bit.ly/2MLE4K3
📝🔍 روایت کی سند::
1⃣شریک بن عبد الله القاضی:
بخارى، مسلم تمام صحاح سته کے راوی:
شمس الدین ذھبی لکھتے ہیں کہ
2276- شریک بن عبد الله أبو عبد الله النخعی القاضی أحد الاعلام عن زیاد بن علاقة وسلمة بن کهیل وعلی بن الاقمر وعنه أبو بکر بن أبی شیبة وعلی بن حجر وثقه بن معین وقال غیره سئ الحفظ وقال النسائی لیس به بأس هو أعلم بحدیث الکوفیین من الثوری قاله بن المبارک توفی 177 عاش اثنتین وثمانین سنة خت 4 م متابعة.
شریک بن عبد الله نخعى قاضى مشاھیر میں سے ایک تھے، یحیی بن معین نے اس کی توثیق کی ہے باقیوں نے کہا ہے کہ اس کا حافظہ اچھا نہیں تھا، نسائی نے کہا ہے کہ کوئی مسئلہ نہیں وہ اہل کوفہ کے حدیث میں سفیان ثوری سے بھی زیادہ عالم تھے اس بات کو ابن مبارک نے کی ہے۔
کتاب : الکاشف : الذهبی، شمس الدین جلد : 1 صفحه : 485
https://bit.ly/2MFiias
2⃣عیاش بن عمرو العامری:
صحیح مسلم اور تمام سنن کے راوی ہیں
ذھبی نے اس کی توثیق کی ہے
4355- عز وجل عیاش بن عمرو العامری الکوفی عن بن أبی أوفى وإبراهیم التیمی وعنه سفیان وشعبة وثق م س.
کتاب : الکاشف : الذهبی، شمس الدین جلد : 2 صفحه : 107
https://bit.ly/2ZtDOkB
5271- عیاش ابن عمرو الکوفی ثقة..
عیاش بن عمر، ثقه ہے.
کتاب : تقریب التهذیب : العسقلانی، ابن حجر جلد : 1 صفحه : 437
https://bit.ly/33WCVV3
3⃣عبد الله بن شداد:
بخارى، مسلم سمیت تمام صحاح سته کے راوی:
ابن حجر عسقلانی نے اس کو صحابی لکھا ہے
6192- عبد اللَّه بن شدّاد بن الهاد اللیثی:
تقدم فی ترجمة أبیه فی القسم الأول سیاق نسبه، و ولد هو فی عهد النبی (صلّى اللَّه علیه و آله و سلم).
و أمّه سلمى بنت عمیس..
عبد الله بن شداد، رسول اللہ کے زمانے میں متولد ہوئے تھے
کتاب : الإصابة فی تمییز الصحابة : العسقلانی، ابن حجر جلد : 5 صفحه : 11
https://bit.ly/2ZBDIM4
ابن عبد البر نے بھی اس کو صحابی لکھا ہے:
(1573) عبد الله بْن شداد بْن الهاد اللَّیْثِیّ العتواری،
ولد على عهد رسول الله صلى الله عَلَیْهِ وَسَلَّمَ، کَانَ من أهل العلم.
کتاب : الاستیعاب فی معرفه الاصحاب : ابن عبد البر جلد : 3 صفحه : 926
https://bit.ly/2NzEdjk