سید ابوعماد حیدری

اہل سنت اور وھابیت کے شبھات کے جوابات، مذھب اہل بیت کی حقانیت ، کتب سے سکین پیجز

سید ابوعماد حیدری

اہل سنت اور وھابیت کے شبھات کے جوابات، مذھب اہل بیت کی حقانیت ، کتب سے سکین پیجز

آخرین نظرات

غدیر کا دن عید کا دن ہے

Thursday, 25 June 2020، 02:25 AM

     ابن زولاق اهل سنت عالم ، محدث اور مورخ 

غدیر کا دن عید کا دن ہے اور اس دن امیرالمومنین علی ع خلیفہ کے عنوان سے تعیین ہوئے 

 

اہل سنت اکثر یہی اشکال کرتے ہیں کہ غدیر کا دن صرف مولا علی کی دوستی کا اعلان ہوا ہے کہ اور اس دن کا عید سے کوئی تعلق نہیں،

جبکہ اہل سنت عالم ابن زولاق لکھتے ہیں کہ

وقال ابن زولاق: وفی یوم ثمانیة عشر من ذی الحجة سنة اثنتین وستین وثلثمائة، وهو یوم الغدیر: تجمع خلق من أهل مصر والمغاربة، ومن تبعهم للدعاء لأنه یوم عید، لأنّ رسول الله صلّى الله علیه وسلّم عهد إلى أمیر المؤمنین علیّ بن أبی طالب فیه، واستخلفه ...


العبیدی المقریزی، تقی الدین أبی العباس أحمد بن علی بن عبد القادر (المتوفى845هـ)، المواعظ والاعتبار بذکر الخطط والآثار، ج2، ص255، الناشر: دار الکتب العلمیة، الطبعة: الأولى، 1418 هـ .

ابن زولاق کہتے ہیں کہ ذی الحجۃ کے اٹھارویں دین ۳۶۲ ھجری کو جو کہ غدیر کا دن ہے اہل مصر، مغاربہ [ وہ ممالک جو افریقہ کے شمال اور مصر کے جنوب میں واقع ہے جیسے لیبیا ، اور تیونس ] اور ان کے پیروکار باقی لوگ دعا کے لئے جمع ہوئے کیونکہ یہ عید کا دن ہے، اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ نے اس دن مولا علی ع کے عھد کرکے ان کو اپنا خلیفہ بنالیا تھا 

 

خادم اھل بیت علیہم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔ سید ابو عماد حیدری

موافقین ۰ مخالفین ۰ 20/06/25

نظرات  (۰)

هیچ نظری هنوز ثبت نشده است

ارسال نظر

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی