ابن عباس اور شیعہ کے اماموں کے ہاں نکاح متعہ جائز تھا،
Monday, 22 June 2020، 05:06 PM
ابن عباس اور شیعہ کے اماموں کے ہاں نکاح متعہ جائز تھا،
دکتر محمد بلتاجی (استاد شریعہ الاسلامیہ القاهره) : ابن عباس اور مکہ و یمن میں ان کے اصحاب اصحاب اور شیعه کے اماموں کے ہاں نکاح متعه جائز تھا۔
دکتر محمد بلتاجی لکھتے ہیں:
وقد قال بجواز المتعة بعد ابن عباس اصحابه من اهل مکة والیمن. وائمة الشیعة الاثنا عشریة کعلی بن الحسین وابی جعفر الباقر وابی الحسن الکاظم وعلی بن موسی الرضا وغیرهم.
ابن عباس ، مکہ و یمن میں ان کے اصحاب [ شاگرد] اور اسی طرح شیعہ اثنا عشری کے ائمہ جیسے امام سجاد ، امام باقر ، امام کاظم ، امام رضا اور دیگر نکاح متعہ کو جائز سمجھتے تھے،
منهج عمر بن الخطاب فی التشریع،ص298 ط دار الفکر العربی
20/06/22