جس کے دل میں احمد بن حنبل کا بغض ہو وہ کافر ہے
جس کے دل میں احمد بن حنبل کا بغض ہو وہ کافر ہے
👈اہل سنت عالم کا فتوی
اب تک کہتے رہے کہ جس کے دل میں ابوبکر عمر اور عثمان کا بغض ہو تو وہ۔۔۔۔۔۔۔ مگر اب چونکہ دنیا دن بہ دن ترقی کرتی جارہی ہے لہذا مفتیان کرام بھی ترقی کے اس دوڑ میں سرفہرست نظر آتے ہیں۔
کیونکہ مفتی بھی کسی سے کم تو نہیں۔
🔲اب مفتیوں نے ترقی کی ہے فتووں کے میدان میں آگے بڑھ کر احمد بن حنبل کے لئے بھی وہ کچھ لکھا ہے کہ ماشاء اللہ ۔۔ نظر بد دور
📖ملاحظہ فرمائیں
⭕ قال الربیع بن سلیمان قال الشافعی من أبغض أحمد بن حنبل فهو کافر فقلت: تطلق علیه اسم الکفر فقال نعم من أبغض أحمد بن حنبل عاند السنة ومن عاند السنة قصد الصحابة ومن قصد الصحابة أبغض النبی ومن أبغض النبی - صلى الله علیه وسلم - کفر بالله العظیم.
📚طبقات الحنابلة،ج1،ص29 ط مجمع الملک فهد
📚المنهج الاحمد،فی تراجم اصحاب الامام احمد،ج1،ص80 ط دار صادر
📚المقصد الارشد فی ذکر اصحاب الامام احمد،ج1،ص69 ط مکتبة الرشد
📚المِنَحُ الشَّافِیات بِشَرْحِ مُفْردَاتِ الإمَامِ أحْمَد،ص125 ط دار کنوز
ربیع بن سلیمان نے شافعی سے نقل کیا ہے کہ شافعی نے کہا: جس کے دل میں احمد بن حنبل کا بغض ہو وہ کافر ہے ربیع نے پوچھا کہ کیا اس پر کافر کا اطلاق ہوتا ہے۔شافعی نے کہا ہاں ۔جس کے دل میں احمد بن حنبل کا بغض ہو اس نے سنت سے دشمنی کی اور جس نے سنت سے دشمنی کی وہ صحابہ کا دشمن ہے جس نے صحابہ سے دشمنی کی اس نے رسول سے بغض رکھا ہے اور جس نے رسول سے بغض رکھا وہ کافر ہے۔
(مفتیوں نے جو دلیل دی ہے وہ پڑھنا نہ بھولیں)
واہ جی واہ
🎅🏿احمد بن حنبل کا بغض رکھنے والا کافر ہے جبکہ علی سے بغض رکھنے والا طلحہ، زبیر، معاویہ، خالد بن ولید، اول، دوم، سوم سمیت بہت سارے صحابہ تابعی اور حدیثوں کے راوی رضی اللہ اور رحمہ اللہ ہیں۔
جس کا خون رسول کا خون
جس کا نفس رسول کا نفس
جس کا دشمن رسول کا دشمن
اس علی بن ابی طالب علیہ السلام کے دشمن ھدایت کے ستارے جبکہ احمد بن حنبل کے دشمن کافر۔
واہ جی واہ
عقل نہ ہو تو موجاں ہی موجاں