سید ابوعماد حیدری

اہل سنت اور وھابیت کے شبھات کے جوابات، مذھب اہل بیت کی حقانیت ، کتب سے سکین پیجز

سید ابوعماد حیدری

اہل سنت اور وھابیت کے شبھات کے جوابات، مذھب اہل بیت کی حقانیت ، کتب سے سکین پیجز

آخرین نظرات

 بنی امیہ امیہ اور بنی عباس کے دور میں اہل بیت پر سختی

 

 

اہل سنت عالم عبد الرحمن معلمی اپنی کتاب " التنکیل بما فی تأنیب الکوثری من الأباطیل " میں لکھتے ہیں کہ

 

 

إن الله تعالى اختص رسوله صلى الله علیه وآله وسلم وعشیرته بخصائص کثیرة فلا یکاد یوجد لغیرهم فضیلة إلا ولهم من جنسها ما هو أفضل.

التنکیل بما فی تأنیب الکوثری من الأباطیل،ج2،ص631 ط المکتب الاسلامی

اللہ تبارک و تعالی نے پیغمبر (ص) اور ان کی اہل بیت کے ساتھ بہت سارے فضائل مختص کئے ہیں پس دوسروں میں کوئی فضیلت نہیں پائی جاتی مگر جس فضیلت کا سرچشمہ پیغمبر اور ان کی اہل بیت ہیں،


وکان بنو فاطمة فی عصر تأسیس المذاهب مضطهدین مروعین لا یکاد أحد یتصل بهم إلا وهو خائف على نفسه فلم یتمکنوا من نشر علمهم کما ینبغی.

التنکیل بما فی تأنیب الکوثری من الأباطیل،ج2،ص631 ط المکتب الاسلامی

حضرت فاطمه سلام الله علیها کی اولاد چہار مذھبوں کے تاسیس کے دوران انتہائی کھٹن حالات گزر رہی تھی اپنی جان کی حفاظت کے خیال میں رہتی تھی، پس جس طرح علم کو پھیلانا چاھئیے تھا اس طرح پھیلا نہ سکی،.

أما الشافعی فإنه تلقف العلم من أصحاب جعفر بن محمد بن علی الحسین وغیرهم.

التنکیل بما فی تأنیب الکوثری من الأباطیل،ج2،ص631 ط المکتب الاسلامی

البتہ شافعی علم کو جعفر بن محمد {امام صادق علیه السلام}کے شاگردوں سے لیا کرتے تھے


فساغ أن یقال إن مذهبه هو مذهب أهل البیت. والذی لا ریب فیه أنه إن صح یسمى واحد من المذاهب الأربعة: مذهب أهل البیت فهو مذهب الشافعی، وأهل البیت أدرى بما فیه.

التنکیل بما فی تأنیب الکوثری من الأباطیل،ج2،ص631 ط المکتب الاسلامی

نزدیک ہے کہ یہ کہا جائے کہ مذهب شافعی وہی مذهب اهل بیت ہے اور جس چیز میں بالکل شک ہی نہیں ہے وہ یہ کہ چہار مذاھب میں سے اگر کسی مذھب کو مذھب اہل بیت کہا جائے تو وہ شافعی کا ہی مذھب ہے،


نتیجہ

رسول اللہ اور ان کی اہل بیت تمام صحابہ سے افضل ہیں کیونکہ جو فضیلت بھی دوسروں کے پاس ہے وہ بطور احسن رسول اللہ اور ان کی اہل بیت کے پاس موجود ہے،

 

بنی امیہ اور بنی عباس کے دور میں اہل بیت انتہائی مظلوم تھے اور طرح طرح کی مصیبتوں کا سامنا کرتے تھے،

 

شافعی کا علم امام صادق ع کے شاگردوں سے لیا گیا ہے،

 

موافقین ۰ مخالفین ۰ 20/06/22

نظرات  (۰)

هیچ نظری هنوز ثبت نشده است

ارسال نظر

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی