امام صادق ع سے احادیث نقل کرنے میں مالک بن انس کا تقیہ
امام صادق ع سے احادیث نقل کرنے میں مالک بن انس کا تقیہ
ابن ابی خیثمه نقل کرتے ہیں کہ
سَمِعْتُ مصعب بن عبد الله یقول: سمعت الدراوردی یقول: لم یَرْوِ مالک عن جعفر بن مُحَمَّد حتى ظهرَ أمْرُ بنی العَبَّاس.
ابن أبی خیثمة، أبو بکر أحمد (المتوفى 279 هـ)، التاریخ الکبیر المعروف بتاریخ ابن أبی خیثمة، ج2، ص332، ح3210، المحقق: صلاح بن فتحی هلال، الناشر: الفاروق الحدیثة للطباعة والنشر، الطبعة: الأولى، 1424 هـ - 2004 م.
ابن ابی خیثمه کہتے ہیں کہ: میں نے مصعب بن عبدالله سے سنا اس نے دراوردی سے سنا کہ مالک بن انس نے جعفر بن محمد امام [جعفر صادق علیہ السلام] سے کوئی حدیث اس وقت تک نقل نہیں کی ہے جب تک بنی عباس کی حکومت قائم نہیں ہوئی،
مصعب بن عبدالله
مُصْعَبُ بنُ عَبْدِ اللهِ بنِ مُصْعَبٍ الأَسَدِیُّ ... العَلاَّمَةُ، الصَّدُوْقُ، الإِمَامُ ... وَثَّقَهُ: الدَّارَقُطْنِیُّ، وَغَیْرُهُ.
الذهبی الشافعی، شمس الدین ابوعبد الله محمد بن أحمد بن عثمان (المتوفى 748 هـ)، سیر أعلام النبلاء، ج11، ص30، تحقیق: شعیب الأرنؤوط، محمد نعیم العرقسوسی، الناشر: مؤسسة الرسالة - بیروت، الطبعة: التاسعة، 1413هـ .
دراوردی
عَبْدُ العَزِیْزِ بنُ مُحَمَّدِ بنِ عُبَیْدٍ ... الإِمَامُ، العَالِمُ المُحَدِّثُ ...
الذهبی الشافعی، شمس الدین ابوعبد الله محمد بن أحمد بن عثمان (المتوفى 748 هـ)، سیر أعلام النبلاء، ج8، ص366، تحقیق: شعیب الأرنؤوط، محمد نعیم العرقسوسی، الناشر: مؤسسة الرسالة - بیروت، الطبعة: التاسعة، 1413هـ .
قال مصعب بن عبد الله الزبیری: مالک بن أنس یوثق الدّراوردی.
سعد، قاسم علی، جمهرة تراجم الفقهاء المالکیة، ج2، ص681، الناشر: دار البحوث للدراسات الإسلامیة وإحیاء التراث - دبی، الطبعة: الأولى، 1423 هـ - 2002 م.