آل شیخ صراط مستقیم؟
علی کا دشمن جنتی اور وھابی کا دشمن جھنمی
آل الشیخ صراط مستقیم ہیں جس نے آل شیخ کی پیروی نہیں کی وہ جھنم جائیگا
⭕ہم شیعہ قرآن اور اہل بیت کی روایات سے اپنا دین لیتے ہیں اور فخر کرتے ہیں کہ ہمیں دین سکھانے والے معصوم عن الخطا ہیں۔ اہل بیت کو صراط مستقیم مانتے ہیں اور اہل بیت کے راستے سے گمراہ انسان کو گمراہ اور جھنمی مانتے ہیں۔
👈حق اور باطل کا معیار ہمارے پاس قرآن اور اہل بیت ہیں۔👉
🔶جب ہم کہتے ہیں کہ آل بیت صراط مستقیم تو سعودی عرب🇸🇦 کے علمی یتیم بھی مقابلے میں آتے ہیں ۔ اور اہل بیت کے مقابلے آل شیخ (محمد بن عبدالوھاب کے قبیلہ) کو صراط مستقیم ماننے لگتے ہیں۔
👈افسوس کی بات یہ ہے کہ یہی مفتی کمپنی مولا علی کے راستے پر نہ چلنے والا بلکہ مولا علی کو منبروں سے گالیاں دلوانے والے معاویہ کو جنتی مانتے ہیں
🔶یعنی اگر کوئی مولا علی کی مخالفت کرے تو وہ جنتی ۔ لیکن آل شیخ کی مخالفت کرنے والا جھنمی۔🔶
🎅🏿سعودی عرب کے مفتیوں کو ذیل میں پڑھ لیں
📖ولا ینبغی لأحد من الناس العدول عن طریقتهم، رحمة الله علیهم، ومخالفة ما استمروا علیه فی أصول الدین، فإنه الصراط المستقیم، الذی من حاد عنه فقد سلک طریق أصحاب الجحیم.
📚الدرر السنیة فی الاجوبة النجدیة،ج14،ص375
📖کسی کے لیے جائز نہیں کہ وہ آل شیخ🎅🏿 کے طریقے کو چھوڑ کر کسی اور راہ کو اپنالیں اور آل شیخ کی مخالفت کرے کیونکہآل شیخ صراط مستقیم ہیں اور اگر کسی نے آل شیخ کے طریقے کو نہیں اپنایا👈 وہ جھنم کے راستے پر جانے لگا۔