رسول اللہ کی نظر میں فاطمہ زہرا کے قاتلین
Thursday, 26 December 2019، 10:07 AM
قاتلین فاطمہ زھرا
👈رسول اللہ کی نگاہ میں👉
⭕شیعہ کتاب کنز الفوائد
🔲علامه کراجکی رحمه الله (قرن پنجم هجری کے شیعہ عالم) اپنی کتاب "کنز الفوائد" میں نقل کرتے ہیں کہ :
🔶عن أبی الحسن محمّد بن أحمد بن شاذان، عن أبیه، عن محمّد بن الحسن بن الولید، عن الصفّار، عن محمّد ابن زیاد، عن المفضّل بن عمر، عن یونس بن یعقوب، عن أبی عبد اللّه علیه السّلام، قال: یَا یُونُسُ قَالَ جَدِّی رَسُولُ اللَّهِ ص 👈مَلْعُونٌ👈 مَلْعُونٌ👈 مَنْ یَظْلِمُ بَعْدِی فَاطِمَةَ ابْنَتِی 👈وَ یَغْصِبُهَا حَقَّهَا👈 وَ یَقْتُلُهَا
امام صادق علیه السلام نے فرمایا: اے یونس، میرے جد رسول خدا(صلی الله علیه و آله) نے فرمایا: ملعون ہے، ملعون ہے وہ شخص جو میرے بعد
👈 میری بیٹی فاطمه(سلام الله علیها) پر ظلم کرے
👈اور اس کا حق غصب کرے
👈 اور اسے شھید کرے
📚کنزالفوائد.ج1 ص150.ط دار الاضواء
19/12/26