ایک سنی عالم سے ایک عورت کا مناظرہ
ایک سنی عالم سے ایک عورت کا مناظرہ
👈ایک سنی عالم ہمیشہ کہا کرتا تھا کہ مولا علی علیہ السلام سے حضرت *ابوبکر ، عمر اور عثمان* افضل ہیں ،
ایک دن ایک عورت نے اٹھ کر کہا کہ
🔴اے مفتی صاحب کیا حضرت ابوبکر ، عمر اور عثمان اپنی نمازوں میں محمد وآل محمد پر درود بھیجتے تھے ؟
✅مفتی صاحب نے کہا کہ ہاں ، تینوں کے تینوں خلفائ اپنی نمازوں میں محمد و آل محمد پر درود بھیجتے تھے۔
🔴عورت نے کہا کہ کیا نماز میں آل محمد پر درود بھیجنا واجب ہے؟
✅مفتی نے کہا کہ ہاں بالکل واجب ہے،
🔴عورت نے کہا کہ کیا آل محمد پر درود بھیجے بغیر نماز قبول ہوجاتی ہے ؟
✅مفتی صاحب نے کہا کہ نہیں ، بالکل بھی قبول نہیں ہوتی، آل محمد پر درود پڑھنا ضروری ہے،
🔴عورت نے کہا کہ کیا مولا علی فاطمہ حسن اور حسین [ علیہم السلام] اپنی نمازوں میں حضرت ابوبکر ، عمر اور عثمان پر درود بھیجتے تھے؟
✅مفتی صاحب نے کہا کہ نہیں ۔
🔴عورت نے کہا کہ کیا نماز میں حضرت ابوبکر ، عمر اور عثمان پر درود بھیجنے سے نماز باطل ہوجاتی ہے؟
✅مفتی صاحب نے کہا کہ ہاں باطل ہوجاتی ہے۔
🛑 عورت نے کہا کہ مفتی صاحب آپ کا بہت شکریہ ، آپ نے مسئلہ ہی حل کردیا ،
*جن کا نماز میں ذکر کرنے سے نماز باطل ہوجاتی ہے وہ کیسے افضل ہیں ان سے کہ جن کا ذکر کئے بغیر نماز قبول ہی نہیں ہوتی؟*
🌹اللهم صل على محمد وال محمد🌹