ابن زولاق (علامه، محدث و مورخ اهل سنت): غدیر عید کا دن ہے
ابن زولاق (علامه، محدث و مورخ اهل سنت): غدیر عید کا دن ہے
مقریزی لکھتے ہیں:
وقال ابن زولاق: وفی یوم ثمانیة عشر من ذی الحجة سنة اثنتین وستین وثلثمائة، وهو یوم الغدیر: تجمع خلق من أهل مصر والمغاربة، ومن تبعهم للدعاء لأنه یوم عید، لأنّ رسول الله صلّى الله علیه وسلّم عهد إلى أمیر المؤمنین علیّ بن أبی طالب فیه، واستخلفه ...
العبیدی المقریزی، تقی الدین أبی العباس أحمد بن علی بن عبد القادر (المتوفى845هـ)، المواعظ والاعتبار بذکر الخطط والآثار، ج2، ص255، الناشر: دار الکتب العلمیة، الطبعة: الأولى، 1418 هـ .
ابن زولاق نے کہا ہے کہ ذو الحجہ کے اٹھارویں دن سال ۳۶۲ ھجری کہ جو غدیر کا دن ہے کو مصر اور مغرب سے ایک گروہ اور اس کے ساتھی اور دعا کے لئے جمع ہوتے تھے کیونکہ یہ عید کا دن ہے رسول اللہ نے اس دن امیرالمومنین کے ساتھ عہد کیا تھا کہ ان کو اپنا خلیفہ خود قرار دے،