چلو ہم مان لیتے ہیں
چلو ہم مان لیتے ہیں
🔶اہل سنت کہتے ہیں کہ غدیر میں من کنت مولاہ فعلی مولاہ کے جملے میں رسول اللہ کا مولا کے لفظ سے مراد
👈خلافت و جانشینی نہیں
بلکہ
👈محبت ہے۔👉
✖✖اور رسول اللہ نے کسی کو بھی خلیفہ یا جانشین مقرر نہیں کیا ہے۔
🙄چلو بالفرض ہم شیعہ اہل سنت کی اس بات کو مان لیں
تو
🔲رسول اللہ کی سیرت یہی ہوئی کہ کوئی اپنے بعد جانشین مقرر نہ کرے ۔
✔☑کیونکہ کوئی بھی رسول اللہ سے زیادہ اس امت کا خیر خواہ نہیں۔
⭕⭕اس صورت میں ہر شیعہ یہی سوال پوچھے گا کہ
✖بالفرض رسول اللہ نے کسی کو جانشین مقرر نہیں کیا ہے۔
❓❓تو جب رسول نے کسی کو جانشین مقرر نہیں کیا ہے تو حضرت ابوبکر نے کیوں حضرت عمر کو اپنا خلیفہ مقرر کیا؟
پھر کس دلیل کی بنیاد پر عمر نے 6 رکنی کمیٹی بنائی؟
پھر کس دلیل کی بنیاد پر معاویہ نے یزید کو جانشین بنایا؟
کیا یہ رسول اللہ کی سیرت کی مخالفت نہیں؟
کیا حضرت ابوبکر عمر اور معاویہ رسول اللہ سے زیادہ اس امت کے خیر خواہ ہیں ؟
👈جواب کا منتظر👉
🔶خادم اہل بیت علیہم السلام🔶
❣سید ابوعماد حیدری ❣