سید ابوعماد حیدری

اہل سنت اور وھابیت کے شبھات کے جوابات، مذھب اہل بیت کی حقانیت ، کتب سے سکین پیجز

سید ابوعماد حیدری

اہل سنت اور وھابیت کے شبھات کے جوابات، مذھب اہل بیت کی حقانیت ، کتب سے سکین پیجز

آخرین نظرات

تم بے وقوف ہو کیا ۔ فقط اس بات کے لئے!

 

💥ایسا قصہ جس کو سننے سے شیعہ سنی کا اختلاف درست طریقے سے سمجھ میں آجاتا ہے:

 

 دو دوست ایک شیعہ اور ایک سنی ہاسٹل میں ایک ساتھ رہتے تھے۔

 

ایک دن سنی دوست سفر پر گیا راستے میں ہی تھا کہ شیعہ دوست نے اسے کال کی۔ اور کہا کہ جلدی واپس ھاسٹل آجاو۔ تم سے ایک نہایت ہی ضروری کام ہے۔

 

🔷سنی نے کہا : "ابھی میں راستے میں ہوں واپس نہیں آسکتا".

شیعه نے کافی اصرار کیا مگر سنی واپس آنے کے لئے تیار ہی نہیں تھا .

 

🍃آخر شیعہ نے اتنا اصرار کیا کہ سنی نے واپس آنا قبول کیا ۔ جب واپس اپنے ھاسٹل پہنچا تو شیعہ دوست سے کہنا لگا کہ بتاو کیا ضروری کام تھا آپ کا مجھ سے۔

 

🌟شیعه نے کہا: "کوئی ضروری کام نہیں تھا؛ فقط یہ بتانا چاھتا تھا کہ میں تجھ سے محبت کرتا ہوں اور تم  میرے دوست ہو".

 

🔶سنی کو شدید غصہ آیا اور کہا : دماغ تو ٹھیک ہے آپ کا ۔ بے وقوف ہوگئے ہو کیا ۔ پاگل انسان فقط یہ سنانے کے لئے مجھے آدھے راستے سے بلا لیا۔ 

 

🔵شیعه نے کہا کہ: " میں نے وہی کہا جو تم لوگ رسول اللہ کے بارے میں کہتے ہو!

 

تم لوگ کہتے ہو کہ غدیر خم میں  رسول اللہ تمام حاجیوں کو جمع کیا جو آگے نکلے تھے ان کو واپس بلالیا اور جو پیچھے تھے ان کا انتظار کیا گیا .

 

 🔴 اے میرے سنی دوست ۔ تم لوگ خود ہی تو کہتے ہو کہ غدیر خم میں  گرمی اتنی شدت سے تھی کہ صحابہ اونٹوں کے سایہ کا پناہ لیتے تھے اور سروں پر اپنی عبائیں اور چادریں ڈالتے تھے۔ صحابہ کی تعداد ایک لاکھ بیس ہزار تک تھی.

 

🌴 رسول اللہ نے سب کو جمع کیا اس گرمی میں باقی لوگوں کے آنے کا انتظار بھی کروایا۔ تو کیا پھر ہوسکتا ہے کہ رسول اللہ نے فقط یہ کہا ہو کہ علی میرا دوست ہے۔

موافقین ۰ مخالفین ۰ 19/12/30

نظرات  (۰)

هیچ نظری هنوز ثبت نشده است

ارسال نظر

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی