مباهله کی آیت اهل بیت علیهم السلام کی سب سے بڑی فضیلت (اهل سنت کا اعتراف)
مباهله کی آیت اهل بیت علیهم السلام کی سب سے بڑی فضیلت (اهل سنت کا اعتراف)
🔹 زمخشری اہل سنت کے عالم و مفسر لکھتے ہیں کہ :
✍ وفیه دلیل لا شیء أقوی منه علی فضل أصحاب الکساء علیهم السلام.
🔸 اس روایت میں ایسی دلیل ( مباھلہ کی آیت) ہے کہ جس سے بڑی دلیل اصحاب کساء (پنجتن پاک) کے لئے اور کوئی نہیں ۔
اصحاب کساء (پیغمبر، امیر المومنین، حضرت زهرا، حضرت امام حسن و امام حسین علیهم السلام).
📚 تفسیر الکشاف، تألیف زمخشری، صفحه ۱۷۵، چاپ دار المعرفة
سوال:
1⃣کیا اہل سنت یہ بتانا پسند کرینگے کہ رسول نے باقی اصحاب کے بجائے مولا علی ۔ بیویوں کے بجائے اپنی بیٹی فاطمہ زھرا اور باقی بچوں کے بجائے امام حسن اور امام حسین کا انتخاب کیوں کیا؟
2⃣کیا امام علی بیبی فاطمہ اور حسنین رسول کے بعد سب سے افضل قرار ہوئے یا نہیں؟
3⃣اگر واقعی تمھارے نزدیک رسول اللہ کے بعد ابوبکر سب سے افضل ہے تو رسول اللہ نے ان کو کیوں مباھلہ نہیں لے گئے؟
4⃣نفس رسول جب مولا علی ہیں تو ابوبکر پھر مولا علی سے افضل کیسے؟
❤جواب کا منتظر ❤
☑خادم اہل بیت علیہم السلام ☑
👈سید ابوعماد حیدری 👉