سید ابوعماد حیدری

اہل سنت اور وھابیت کے شبھات کے جوابات، مذھب اہل بیت کی حقانیت ، کتب سے سکین پیجز

سید ابوعماد حیدری

اہل سنت اور وھابیت کے شبھات کے جوابات، مذھب اہل بیت کی حقانیت ، کتب سے سکین پیجز

آخرین نظرات

نبی اکرم کی مظلومیت

Sunday, 29 December 2019، 07:06 AM

نبی اکرم کی مظلومیت

🔶ہم شیعہ ہمیشہ یہی کہتے ہیں کہ نبی کا حکم ہر صورت میں فرض ہے

 

🔶چاھے نبی

 

👈مریض ہوں یا سالم

👈سفر میں ہو یا حضر

👈کھڑے ہوں یا بیٹھے

 

مختصر یہ کہ ہر صورت میں نبی کا حکم واجب الاطاعہ ہے۔

 

😓نبی صلی اللہ علیہ و آلہ جب زندگی کے آخری ایام میں مریض تھے تو

کسی🎅🏿 نے حسبنا کتاب اللہ کا نعرہ لگا کر مرض کا بہانہ بنا کر نبی پر ھذیان کی تہمت لگا کر نبی کو وصیت لکھنے نہیں دیا گیا۔

 

جبکہ ایک اور اسلام کی نامی پہچانی شخصیت🧕 نے نبی کے آخری ایام میں دوا کے بہانے سے وہ کچھ نبی کو پلایا جس کو نبی پینا پسند نہیں کرتے تھے ۔

 

👇👇👇👇👇👇👇👇

یہ حدیث بخاری میں ایک یا دو دفعہ نہیں بلکہ 4 دفعہ ذکر ہے۔

 روایت کچھ یوں ہے کہ

 

📖 وقالت عائشة لددناه فی مرضه فجعل یشیر إلینا أن لا تلدونی فقلنا کراهیة المریض للدواء فلما أفاق قال ألم أنهکم أن تلدونی قلنا کراهیة المریض للدواء فقال لا یبقى فی البیت أحد إلا لد وأنا أنظر إلا العباس فإنه لم یشهدکم

 

🔶حضرت عائشہ کہتی ہے کہ

 

 ⭕👈نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے منہ میں ( مرض الوفات کے موقع پر ) آپ کی مرضی کے خلاف ہم نے دوا ڈالی۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میرے حلق میں دوا نہ ڈالو لیکن ہم نے سمجھا کہ مریض ہونے کی وجہ سے دوا پینے سے نفرت کر رہے ہیں لیکن جب آپ کو ہوش ہوا تو فرمایا کہ تم جتنے لوگ گھر میں ہو سب کے حلق میں زبردستی دوا ڈالی جائے سوا عباس رضی اللہ عنہ کے کہ وہ اس وقت موجود نہیں تھے۔

 

📚صحیح بخاری حدیث نمبر

 5712  ،6886  ،6897  ،4458

 

❓❓وہ کیسی دوا تھی جو نبی لینا نہیں چاھتے تھے؟؟

❓❓کیا نبی کے منع کرنے کے باوجود نبی کے منہ میں دوا ڈالنا نبی کی نافرمانی نہیں؟؟

 

 

🔶یہ بھی یاد رکھیں کہ جب نبی ہوش میں آئے تو حکم دیا کہ جو دوا میرے منہ میں ڈالی گئی ہے وہ تم سب کے سب (سوائے عباس کے کہ جو موجود نہیں تھا) اپنے منہ میں ڈالو۔

 

❓❓کیا نبی کا اپنی بیوی عائشہ اور صحابہ پر اعتماد نہیں تھا؟؟

 

                👈جواب کا منتظر👉

        🔶خادم اہل بیت علیہم السلام🔶

            سید ابوعماد حیدری

موافقین ۰ مخالفین ۰ 19/12/29

نظرات  (۰)

هیچ نظری هنوز ثبت نشده است

ارسال نظر

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی