بخاری ناصبی ھے اور اہل بیت سے نفرت کرنے والا ہے !
Saturday, 28 December 2019، 11:12 AM
بخاری ناصبی ھے اور اہل بیت سے نفرت کرنے والا ہے !
اہل سنت عالم کا اعتراف
💯احمد بن صدیق الغماری اهل سنت کے ہاں جلیل القدر محدث اور عالم لکھتے ہیں کہ:
📜وکأنه -رحمه اللَّه- لا یخلو من رائحة 👈نصب ونفور عن أهل البیت الکرام، کما یدل علیه تجنبه الروایة عن أئمتهم فی صحیحه مع روایته عن أعدائهم
ایسا لگتا ہے کہ بخاری ناصبیت اور اہل بیت کے ساتھ بغض و نفرت سے خالی نہیں ہے ،(کیونکہ) اس نے اپنی کتاب میں اہل بیت کے اماموں سے روایات نقل نہیں کی ہیں حالانکہ اہل بیت کے دشمنوں سے روایات نقل کی ہیں
📚المداوی، ج 1، ص 343
19/12/28