رسول اللہ کو اذیت دینے والوں میں سے عایشه اورحفصه!
رسول اللہ کو اذیت دینے والوں میں سے عایشه اورحفصه!
🔶روایت پڑھیں اور خود فیصلہ کریں🔶
🖊 مسلم نیشابورى عمر بن الخطاب سے نقل کرتے ہیں کہ :
▫ فدَخَلْتُ عَلَى عَائِشَةَ فَقُلْتُ یَا بِنْتَ أَبِی بَکْر أَقَدْ بَلَغَ مِنْ شَأْنِکِ أَنْ تُؤْذِی رَسُولَ اللَّهِ صلى الله علیه وسلم فَقَالَتْ مَا لِی وَمَا لَکَ یَا ابْنَ الْخَطَّابِ عَلَیْکَ بِعَیْبَتِکَ. قَالَ فَدَخَلْتُ عَلَى حَفْصَةَ بِنْتِ عُمَرَ فَقُلْتُ لَهَا یَا حَفْصَةُ أَقَدْ بَلَغَ مِنْ شَأْنِکِ أَنْ تُؤْذِی رَسُولَ اللَّهِ صلى الله علیه وسلم وَاللَّهِ لَقَدْ عَلِمْتِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صلى الله علیه وسلم لاَ یُحِبُّکِ. وَلَوْلاَ أَنَا لَطَلَّقَکِ رَسُولُ اللَّهِ صلى الله علیه وسلم....
🔸 حضرت عمر کہتے ہیں کہ : میں عایشه کے پاس گیا اور کہا: اے ابوبکر کی بیٹی تمھارا کام یہاں تک پہنچا کہ تم رسول اللہ کو اذیت و تکلیف دیتی ہو؟ عائشہ نے کہا کہ : اے خطاب کے بیٹے! تیرا مجھ سے کیا کام ہے ؟ جاکر اپنی بیٹی کو نصیحت کرو۔
حضرت عمر کہتے ہیں کہ : میں حفصه کے پاس گیا اور کہا کہ
تم کیوں رسول اللہ کو تکلیف دیتی ہو؟
اللہ کی قسم : تم اچھی طرح جانتی ہو کہ رسول اللہ تجھے پسند نہیں کرتے ۔ اگر میں نہ ہوتا تو رسول اللہ تجھے طلاق دے چکے ہوتے... .
📚 صحیح مسلم، ص 681
⁉ سؤال از اهل سنت: ⁉
1ـ کیوں عایشه و حفصه رسول خدا صلی الله علیه وآله کو تکلیف و اذیت دیتی تھیں❓
2ـ کیا ان دونوں کو پتہ نہیں تھا کہ رسول اللہ کو اذیت کرنا اللہ کی لعنت کا موجب ہے❓