صحیح مسلم یا ضعیف مسلم
صحیح مسلم یا ضعیف مسلم
🔶مفتی اعظم کا اعتراف🔶
مفتی اعظم شیخ بن باز لکھتے ہیں کہ
👈ومما أخذ على مسلم - رحمه الله - روایة حدیث أبی هریرة: أن الله خلق التربة یوم السبت. . . الحدیث. 👉والصواب أن بعض رواته وهم برفعه للنبی - صلى الله علیه وسلم - وإنما هو من روایة أبی هریرة - رضی الله عنه - عن کعب الأحبار؛ 👈لأن الآیات القرآنیة والأحادیث القرآنیة الصحیحة کلها قد دلت على أن الله سبحانه قد خلق السماوات والأرض وما بینهما فی ستة أیام أولها یوم الأحد وآخرها یوم الجمعة؛👉 وبذلک علم أهل العلم غلط من روى عن النبی - صلى الله علیه وسلم - أن الله خلق التربة یوم السبت، وغلط کعب الأحبار ومن قال بقوله فی ذلک، 👈 وإنما ذلک من الإسرائیلیات الباطلة .👉
📚مجموع فتاوی ومقالات متنوعة،ج25،ص70
👇👇👇👇👇👇👇👇👇👇
http://www.binbaz.org.sa/mat/3329
🔶اور مسلم نے روایت ابوھریرہ سے نقل کی ہے کہ اللہ نے خاک اور مٹی کو ہفتہ کے دن خلق کیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جبکہ قرآن اور احادیث صحیحہ میں وارد ہے کہ اللہ نے آسمان،زمین اور ان کے درمیان تمام چیزوں کو 6 دنوں میں خلق کیا ہے۔ ان میں سے پہلا دن اتوار اور آخری دن جمعہ تھا۔(یعنی ہفتے کے دن کی نوبت ہی نہیں آئی ہے)
جس نے بھی اس طرح کی بات کی ہے ( مٹی کی خلقت ہفتے کے دن) وہ غلطی سے دوچار ہوگیا ہے۔ 👈کیونکہ باطل اسرائیلیات کی تعلیمات ہیں۔👉
❓❓کیا اہل سنت کے ہاں صحیح مسلم از اول تا آخر حجت نہیں؟؟
❓❓کیا ابوھریرة کی زبان سے بھی اسرائیلیات کی تعلیمات تھی؟؟