نکاح متعہ پانی پینے سے زیادہ حلال
پانی پینے سے زیادہ حلال
🔶نکاح متعہ🔶
⭕اہل سنت کے ہاں مشہور اور ٹاپ آف لیسٹ کی حیثیت رکھنے والی حدیث کی کتاب المصنف میں روایت ہے کہ
📖عَنِ ابْنِ جُرَیْجٍ قَالَ: أَخْبَرَنِی عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ خُثَیْمٍ قَالَ: کَانَتْ بِمَکَّةَ امْرَأَةٌ عِرَاقِیَّةٌ تَنَسَّکُ جَمِیلَةٌ لَهَا ابْنٌ یُقَالُ لَهُ: أَبُو أُمَیَّةَ، 👈وَکَانَ سَعِیدُ بْنُ جُبِیرٍ یُکْثِرُ الدُّخُولَ عَلَیْهَا، قُلْتُ: یَا أَبَا عَبْدِ اللَّهِ مَا أَکْثَرَ مَا تَدْخُلُ عَلَى هَذِهِ الْمَرْأَةِ قَالَ: 👈إِنَّا قَدْ نَکَحْنَاهَا ذَلِکَ النِّکَاحَ لِلْمُتْعَةِ قَالَ: وَأَخْبَرَنِی أَنَّ سَعِیدًا، قَالَ لَهُ : 👈هِیَ أَحَلُّ مِنْ شُرْبِ الْمَاءِ لِلْمُتْعَةِ.
🔲مکہ میں ایک خاتون کے پاس حضرت سعید بن جبیر کو زیادہ جاتے ہوئے دیکھا تو راوی نے پوچھا کہ
👈تم اس خاتوں کے پاس کیوں جاتے ہو؟
👈سعید بن جبیر نے کہا کہ ہم نے آپسمیں نکاح متعہ کیا ہے۔
👈اور کہا کہ
نکاح متعہ پانی پینے سے بھی زیادہ حلال ہے۔
📚مصنف عبدالرزاق،ج7،ص496،ر14020 ط المجلس العلمی