سید ابوعماد حیدری

اہل سنت اور وھابیت کے شبھات کے جوابات، مذھب اہل بیت کی حقانیت ، کتب سے سکین پیجز

سید ابوعماد حیدری

اہل سنت اور وھابیت کے شبھات کے جوابات، مذھب اہل بیت کی حقانیت ، کتب سے سکین پیجز

آخرین نظرات

نواصب کی چالاکیاں

Friday, 25 March 2022، 02:29 AM

1️⃣  نواصب کی شیطانی حربوں میں سے ایک یہ ہے کہ یہ لوگ اهل بیت(ع) کے دشمنوں پر لعنت کرنے سے لوگوں کو روکتے ہیں. جیسے غزالی، عبدالمغیث، ابن تیمیه اور ان کے طرفدارا۔ ان کی پوری کوشش رہتی ہے کہ لوگوں کے دشمنان اھل بیت پر لعنت سے روکے تاکہ یہ آگے کے سٹیپ (بنی امیہ کو منوانا) تک باآسانی پہنچ سکے۔

2️⃣ حالانکہ صحیح بخاری میں روایت ہے:

🔹«... سعیدِ بن جُبیر قالَ کنتُ عند ابنِ عمر فَمرُّوا بفِتْیَةٍ أَو بِنفَر نَصَبُوا دَجاجةً یَرمُونهَا ، فلمَّا رأَوا ابْن عمر تفَرَّقوا عَنها، وقال ابن عمر من فعَل هذا إِنَّ النَّبِى(ص) لعَن من فعَل هذا»

🔸سعید بن جبیر کہتے ہیں کہ میں   اور عبدالله بن عمر  کچھ ایسے جوانوں کے پاس سے گزر رہے تھے جنہوں نے ایک مرغی  باندھ رکھی تھی اور اسے پتھروں سے نشانہ بنا رہے تھے! جب عبداللہ بن عمر کو ان جوانوں نے دیکھا تو مرغی چھوڑ کر فرار کرنے لگے. عبدالله بن عمر نے پوچھا: کس نے مرغی پر ظلم کرکے اس کی یہ حالت بنالی ہے؟ ایسے کام کرنے والے پر رسول خدا (ص) نے  لعنت بھیجی ہے ۔

📚صحیح بخاری، کتاب الذبائح، باب ما یُکره من الْمُثلةِ وَالْمَصْبُورَة والْمُجَثَّمة، ح: 5515

✅ جب ایک جانور پر ظلم کرنے والے کے بارے میں رسول اللہ کی زبان مبارک سے لعنت پڑتی ہے تو جنت کے جوانوں کے سردار  جگر گوشه رسول الله (ص) کا خون بہانے والوں پر کیوں لعنت نہ کی جائے؟


تعجب ہے ان لوگوں پر جو جانوروں کے ظلم کرنے والے پر لعنت بھیجتے ہیں مگر اھل بیت علیھم السلام کے قاتلوں کے بارے میں ان کے زبانوں پر لعنت ونفرین کا ایک کلمہ بھی جاری نہیں ہوتا۔

✧❁ سید ابو عماد حیدری ❁✧

موافقین ۰ مخالفین ۰ 22/03/25

نظرات  (۰)

هیچ نظری هنوز ثبت نشده است

ارسال نظر

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی