ترکی الحمد کا سنسنی خیز بیان
ترکی الحمد کا سنسنی خیز بیان
س
ترکی الحمد (سعودی عرب کے مشہور ترین شخصیت اور ملک سعود یونیورسٹی کے سابق استاد) کا کہنا ہے کہ
اهل سنت کے حدیثی کتابیں بالخصوص صحیح بخاری رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ کی توھین کا منبع و مصدر ہیں!
انہوں نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کچھ یوں کہا ہے۔
قبل أن ننتقد الصور المسیئة لرسولنا الکریم، علیه السلام، علینا أن ننتقد تراثنا الذی وفر المادة الحیة لهذه الرسومات، وأولها صحیح البخاری.من خلال هذا الکتاب، ومقارنته بالقرآن الکریم، أجد أنه یتناقض معه تماما.
👈وہ کارٹون جس میں نبی اکرم کی توھین کی گئی ہے پر تنقید کرنے سے پہلے ہمیں چاہیے کہ اپنے حدیثی کتابوں پر تنقید کریں جس میں ایسے گستاخانہ عبارات موجود ہیں جن سے شان رسالت میں گستاخی کا سارا مواد لیا جاتا ہے ان کتابوں میں صحیح بخاری سر فہرست ہے۔ صحیح بخاری کے پڑھنے اور اس کا قرآن سے موازنہ کرنے کے دوران میں اس نتیجے پر پہنچا کہ صحیح بخاری کاملا قرآن مجید کے برخلاف ہے۔
اللہ کا شکر ہے کہ ایسے افراد آج بھی موجود ہیٹں جو غلطی کو غلطی کہتے ہیں۔
ان ہی لوگوں میں سے علامہ احمد سعید ملتانی ہے جنہوں نے بخاری اور قرآن میں تضادات پر ایک کتاب لکھی ہے بنام قرآن مقدس اور بخاری محدث۔