افضل کون حضرت عائشہ یا بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا
افضل کون حضرت عائشہ یا بی بی فاطمہ سلام اللہ علیہا
⭕اہل سنت عالم دین کی زبانی⭕
📖اہل سنت کے مایہ ناز امام مشہور مفسر اور عالم اپنی مثال آپ جناب آلوسی 🎅 اپنی تفسیر روح المعانی میں سورہ آل عمران کی تفسیر میں لکھتے ہیں کہ
👈 حضرت فاطمہ(زہرا سلام اللہ علیہا ) سابقہ اور آنے والی تمام عورتوں سے افضل ہیں کیونکہ وہ رسول اللہ کے وجود کا ٹکڑا ہے اور باقی فضائل کی وجہ سے بھی وہ سب عورتوں سے افضل ہیں۔۔۔۔۔
پس وہ عائشہ🧕سے بھی افضل ہیں البتہ اکثر علماء اہل سنت نے عائشہ کو افضل قرار دیا ہے نبی اکرم کی حدیث کی وجہ سے۔
دین کا ایک تہائی حصہ حمیرا (عائشہ) سے لے لو .
اور
عائشہ عوروں پر افضل ہے جیسا کہ ثرید باقی طعام پر افضل ہے۔
👈 (ثَرِیْدُ :روٹٰی کو چور کر شوربے میں بھگو کر بنایا ہوا ایک قسم کا کھانا)۔😏
🔶آپ جانتے ہیں کہ اس استدلال میں کچھ بھی نہیں ۔👈 اور یہ قطعا حمیرا کی فاطمہ زہرا پر افضلیت ثابت نہیں کرتی کیونکہ اگر ہم یہ روایت مان بھی ہے ( 👈حمیرا سے ایک تہائی دین لے لو) تو اس سے یہ ثابت ہوگا کہ عایشہ عالمہ ہے۔ اور یہ کبھی بھی ثابت نہیں ہوتا👈 کہ فاطمہ زہرا عالمہ نہیں۔
کیونکہ رسول کو پتہ تھا کہ فاطمہ ان کے بعد اس دنیا میں زیادہ نہیں رہے گی کہ ان سے دین لیا جائے۔ اگر وہ رسول کے بعد زیادہ رہتی تو رسول اللہ ضرور فرماتے کہ👈🔶 سارا دین فاطمہ سے لے لو۔ 🔶
اور اگر عائشہ کے بارے میں اس قول سے ہم عائشہ کی افضلیت مان لیں تو اس صورت میں عائشہ اپنے باپ سے بھی افضل ہوگی۔ 👈کیونکہ ابوبکر سے تو دین کا کوئی حصہ بھی نقل نہیں ہوا ہے۔ مگر قلیل (اور ابوبکر کے بارے میں رسول اللہ نے نہیں فرمایا ہے کہ اس سے دین لے لو۔)
⭕ اور رسول اللہ نے یہ بھی کہا ہے کہ
میں تمھارے درمیان دع گرانقدر چیزیں چھوڑ کر جا رہا ہوں 👈ایک اللہ کی کتاب اور 👈دوسری میری عترت ۔ دونوں جدا نہیں ہونگے یہاں تک کہ حوض کوثر پر مجھ سے آملے۔ فاطمہ تو عترت کی بھی سردار ہیں۔
تفسیر روح المعانی جلد 2 ص 150